بلوچستان کی قومی شاہراہوں پر پبلک ٹوائلٹس نہ ہونے کے خلاف ہائی کورٹ میں درخواست دائر ۔

بلوچستان کی قومی شاہراہوں پر پبلک ٹوائلٹس نہ ہونے کے خلاف ہائی کورٹ میں درخواست دائر ۔

بلوچستان کی قومی شاہراہوں پر پبلک ٹوائلٹس نہ ہونے کے خلاف بلوچستان ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئ ۔  کوئٹہ میں خواتین سماجی کارکنوں نے بلوچستان ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے ۔  درخواست گزار کا کہنا ہے کہ بلوچستان کی قومی شاہراہوں پر روز مسافروں کی بڑی تعداد سفر کرتی ہے ۔ درخواست کے مطابق بلوچستان کی قومی شاہراہوں پر پبلک ٹوائلٹس نہ ہونے سے خواتین اور بچوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ، متعدد بار شکایات درج کروانے کے باوجود مسلے کو حل نہیں کیا گیا ۔ درخواست میں اے سی ایس ، این ایچ اے ، سیکرٹری مواصلات اور دیگر حکام کو فریق بنایا گیا ہے

بلوچستان کی قومی شاہراہوں پر پبلک ٹوائلٹس نہ ہونے کے خلاف ہائی کورٹ میں درخواست دائر ۔ 

بلوچستان کی قومی شاہراہوں پر پبلک ٹوائلٹس نہ ہونے کے خلاف بلوچستان ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئ ۔ 

کوئٹہ میں خواتین سماجی کارکنوں نے بلوچستان ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے ۔ 

درخواست گزار کا کہنا ہے کہ بلوچستان کی قومی شاہراہوں پر روز مسافروں کی بڑی تعداد سفر کرتی ہے ۔ درخواست کے مطابق بلوچستان کی قومی شاہراہوں پر پبلک ٹوائلٹس نہ ہونے سے خواتین اور بچوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ، متعدد بار شکایات درج کروانے کے باوجود مسلے کو حل نہیں کیا گیا ۔ درخواست میں اے سی ایس ، این ایچ اے ، سیکرٹری مواصلات اور دیگر حکام کو فریق بنایا گیا ہے۔


Related News

District Quetta Adminstration karwai
District Quetta Adminstration karwai
sibi and lorlalai B AREA KA KHATAM
sibi and lorlalai B AREA KA KHATAM
cm balochistan meeting
cm balochistan meeting
Home Department of Balochistan imposed Section 144
Home Department of Balochistan imposed Section 144
1122 Rescue Balochistan center annual report 2025
1122 Rescue Balochistan center annual report 2025
Balochistan Police 2025 Annual Report
Balochistan Police 2025 Annual Report