سرمائی تعطیلات کا نیا شیڈول جاری — ہائی کورٹ آف بلوچستان 22 دسمبر سے بند ہو جائے گی

سرمائی تعطیلات کا نیا شیڈول جاری — ہائی کورٹ آف بلوچستان 22 دسمبر سے بند ہو جائے گی

کوئٹہ :  ہائی کورٹ آف بلوچستان نے سرمائی تعطیلات کے شیڈول میں تبدیلی کرتے ہوئے نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ عدالت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پرنسپل سیٹ کوئٹہ میں سرمائی تعطیلات 22 دسمبر 2025 سے 21 فروری 2026 تک جاری رہیں گی، جبکہ عدالت 23 فروری 2026 کو معمول کے مطابق کام شروع کرے گی۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ تعطیلات کے دوران نامزد تعطیلاتی جج صاحبان ہنگامی مقدمات، فوری درخواستوں اور دیگر ضروری معاملات کی سماعت کریں گے۔ اتوار اور سرکاری تعطیلات کے سوا روزانہ کی بنیاد پر دائر ہونے والی urgent نوعیت کی درخواستیں وصول کی جائیں گی۔

سرمائی تعطیلات کا نیا شیڈول جاری — ہائی کورٹ آف بلوچستان 22 دسمبر سے بند ہو جائے گی

کوئٹہ :  ہائی کورٹ آف بلوچستان نے سرمائی تعطیلات کے شیڈول میں تبدیلی کرتے ہوئے نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ عدالت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پرنسپل سیٹ کوئٹہ میں سرمائی تعطیلات 22 دسمبر 2025 سے 21 فروری 2026 تک جاری رہیں گی، جبکہ عدالت 23 فروری 2026 کو معمول کے مطابق کام شروع کرے گی۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ تعطیلات کے دوران نامزد تعطیلاتی جج صاحبان ہنگامی مقدمات، فوری درخواستوں اور دیگر ضروری معاملات کی سماعت کریں گے۔ اتوار اور سرکاری تعطیلات کے سوا روزانہ کی بنیاد پر دائر ہونے والی urgent نوعیت کی درخواستیں وصول کی جائیں گی۔


Related News

CM Balochistan’s Special Message on Maarka-e-Haq Day
CM Balochistan’s Special Message on Maarka-e-Haq Day
CM Balochistan Visits Baker Area of Dera Bugti, Reviews Development Projects
CM Balochistan Visits Baker Area of Dera Bugti, Reviews Development Projects
Balochistan Accelerates Strategic Development Projects for Public Welfare
Balochistan Accelerates Strategic Development Projects for Public Welfare
Quetta Moves Towards Green Transport with Electric Bus Transition
Quetta Moves Towards Green Transport with Electric Bus Transition
Balochistan Government Decides to Fully Activate Pasni Fish Harbour
Balochistan Government Decides to Fully Activate Pasni Fish Harbour
High-Level Meeting Chaired by Provincial Election Commissioner on PB-36 Kalat Re-Polling
High-Level Meeting Chaired by Provincial Election Commissioner on PB-36 Kalat Re-Polling