ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کا اولڈ ایج ہوم کا دورہ، بزرگ خواتین میں گرم شالیں تقسیم

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کا اولڈ ایج ہوم کا دورہ، بزرگ خواتین میں گرم شالیں تقسیم

کوئٹہ :  ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی نے ادارہ برائے عمر رسیدہ (اولڈ ایج ہوم) کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے سپروائزر اور عملے سے ملاقات کر کے ادارے کے انتظامی امور اور فراہم کی جانے والی سہولتوں کا جائزہ لیا۔ دورے کے دوران ڈپٹی کمشنر نے معذور اور عمر رسیدہ خواتین سے بات چیت کی، ان کے مسائل سنے اور ان سے نہایت خلوص کے ساتھ گفتگو کی۔ اس موقع پر انہوں نے خواتین میں گرم شالیں بھی تقسیم کیں تاکہ سرد موسم میں انہیں سہولت میسر ہو۔ ڈپٹی کمشنر مہراللہ بادینی نے ادارے کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ بزرگ افراد ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں اور ان کا احترام و خیال رکھنا ہم سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے۔


ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کا اولڈ ایج ہوم کا دورہ، بزرگ خواتین میں گرم شالیں تقسیم


کوئٹہ :  ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی نے ادارہ برائے عمر رسیدہ (اولڈ ایج ہوم) کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے سپروائزر اور عملے سے ملاقات کر کے ادارے کے انتظامی امور اور فراہم کی جانے والی سہولتوں کا جائزہ لیا۔
دورے کے دوران ڈپٹی کمشنر نے معذور اور عمر رسیدہ خواتین سے بات چیت کی، ان کے مسائل سنے اور ان سے نہایت خلوص کے ساتھ گفتگو کی۔ اس موقع پر انہوں نے خواتین میں گرم شالیں بھی تقسیم کیں تاکہ سرد موسم میں انہیں سہولت میسر ہو۔
ڈپٹی کمشنر مہراللہ بادینی نے ادارے کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ بزرگ افراد ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں اور ان کا احترام و خیال رکھنا ہم سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے۔

 


Related News

District Quetta Adminstration karwai
District Quetta Adminstration karwai
sibi and lorlalai B AREA KA KHATAM
sibi and lorlalai B AREA KA KHATAM
cm balochistan meeting
cm balochistan meeting
Home Department of Balochistan imposed Section 144
Home Department of Balochistan imposed Section 144
1122 Rescue Balochistan center annual report 2025
1122 Rescue Balochistan center annual report 2025
Balochistan Police 2025 Annual Report
Balochistan Police 2025 Annual Report