وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کا پہلا پوڈکاسٹ "ہارٹیکلچر ہورائزن" لانچ، باغبانی شعبے میں ڈیجیٹل انقلاب کا آغاز

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کا پہلا پوڈکاسٹ "ہارٹیکلچر ہورائزن" لانچ، باغبانی شعبے میں ڈیجیٹل انقلاب کا آغاز

اسلام آباد: وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے وزارتِ تجارت کا پہلا پوڈکاسٹ "ہارٹیکلچر ہورائزنز" لانچ کر دیا، جو باغبانی شعبے میں ڈیجیٹل انقلاب کا پیش خیمہ ثابت ہوگا۔ اس کا مقصد کسانوں، برآمد کنندگان اور پالیسی سازوں کے لیے جدید زرعی تجربات کا تبادلہ اور عالمی ماہرین سے گفتگو فراہم کرنا ہے۔ اس موقع پر وزیرِ تجارت نے پاکستان کی باغبانی برآمدات کو 2 ارب ڈالر تک پہنچانے کے حکومت کے عزم کا بھی اظہار کیا۔

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کا پہلا پوڈکاسٹ "ہارٹیکلچر ہورائزن" لانچ، باغبانی شعبے میں ڈیجیٹل انقلاب کا آغاز

 

اسلام آباد: وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے وزارتِ تجارت کا پہلا پوڈکاسٹ "ہارٹیکلچر ہورائزنز" لانچ کر دیا، جو باغبانی شعبے میں ڈیجیٹل انقلاب کا پیش خیمہ ثابت ہوگا۔ اس کا مقصد کسانوں، برآمد کنندگان اور پالیسی سازوں کے لیے جدید زرعی تجربات کا تبادلہ اور عالمی ماہرین سے گفتگو فراہم کرنا ہے۔
اس موقع پر وزیرِ تجارت نے پاکستان کی باغبانی برآمدات کو 2 ارب ڈالر تک پہنچانے کے حکومت کے عزم کا بھی اظہار کیا۔


Related News

ALI MADAD JATTAK HALF BARDARI
ALI MADAD JATTAK HALF BARDARI
cm balochistan 21st meeting hardcore
cm balochistan 21st meeting hardcore
Deputy Speaker Assembely of balochistan
Deputy Speaker Assembely of balochistan
cm balochistan meeting against violence
cm balochistan meeting against violence
balochistan high court 2025 reports
balochistan high court 2025 reports
pdma balochistan high alert
pdma balochistan high alert