بیکڑ میں بے روزگار نوجوانوں کے لیے لیڈرشپ ڈویلپمنٹ پروگرام، 75 سے زائد نوجوان قیادتی سفر پر گامزن

بیکڑ میں بے روزگار نوجوانوں کے لیے لیڈرشپ ڈویلپمنٹ پروگرام، 75 سے زائد نوجوان قیادتی سفر پر گامزن

بیکڑ میں بے روزگار نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لیے لیڈرشپ ڈویلپمنٹ پروگرام کا آغاز کر دیا گیا ہے، جس میں 75 سے زائد نوجوان شریک ہیں۔ پروگرام کا مقصد نوجوانوں میں خود اعتمادی، عملی مہارتیں اور سماجی ذمہ داری کا شعور اجاگر کرنا ہے تاکہ وہ مستقبل کے چیلنجز کا مؤثر انداز میں سامنا کر سکیں اور معاشرے میں مثبت کردار ادا کریں۔

بیکڑ میں بے روزگار نوجوانوں کے لیے لیڈرشپ ڈویلپمنٹ پروگرام، 75 سے زائد نوجوانوں نے قیادتی سفر کا آغاز کر دیا

رپورٹ: عروبہ شہزاد 

بیکڑ میں بے روزگار نوجوانوں کی قیادت سازی کا سفر جاری ۔ نوجوانوں کی صلاحیتوں کو نکھارنے اور انہیں مثبت سمت فراہم کرنے کے لیے لیڈرشپ ڈویلپمنٹ پروگرام کا آغاز کر دیا گیا ہے، جس کے تحت 75 سے زائد نوجوانوں نے اپنے قیادتی سفر کا آغاز کر دیا ہے۔ اس پروگرام کا مقصد نوجوانوں میں خود اعتمادی، عملی مہارتوں اور سماجی ذمہ داری کے احساس کو فروغ دینا ہے۔منتظمین کے مطابق یہ اقدام بے روزگار نوجوانوں کو بااختیار بنانے اور انہیں معاشرے میں مثبت کردار ادا کرنے کے قابل بنانے کے لیے ترتیب دیا گیا ہے۔ پروگرام کے ذریعے نوجوانوں کو نہ صرف قیادت کی بنیادی تربیت دی جا رہی ہے بلکہ انہیں مستقبل کے چیلنجز کا سامنا کرنے اور تعمیری فیصلے کرنے کی صلاحیت بھی فراہم کی جا رہی ہے۔

 شرکا ء کا کہنا ہے کہ یہ لیڈرشپ ڈویلپمنٹ اقدام مستقبل کے باصلاحیت رہنماؤں کی تیاری میں معاون ثابت ہوگا اور بے روزگار نوجوانوں کو مقصد، سمت اور ترقی کے مواقع فراہم کرے گا۔

Related News

CM Balochistan’s Special Message on Maarka-e-Haq Day
CM Balochistan’s Special Message on Maarka-e-Haq Day
CM Balochistan Visits Baker Area of Dera Bugti, Reviews Development Projects
CM Balochistan Visits Baker Area of Dera Bugti, Reviews Development Projects
Balochistan Accelerates Strategic Development Projects for Public Welfare
Balochistan Accelerates Strategic Development Projects for Public Welfare
Quetta Moves Towards Green Transport with Electric Bus Transition
Quetta Moves Towards Green Transport with Electric Bus Transition
Balochistan Government Decides to Fully Activate Pasni Fish Harbour
Balochistan Government Decides to Fully Activate Pasni Fish Harbour
High-Level Meeting Chaired by Provincial Election Commissioner on PB-36 Kalat Re-Polling
High-Level Meeting Chaired by Provincial Election Commissioner on PB-36 Kalat Re-Polling