سول سیکریٹریٹ کوئٹہ میں صوبائی وزیر خوراک حاجی نورمحمد خان دومڑ کی عوامی مسائل کے حل کے لیے نشست 

سول سیکریٹریٹ کوئٹہ میں صوبائی وزیر خوراک حاجی نورمحمد خان دومڑ کی عوامی مسائل کے حل کے لیے نشست 

کوئٹہ: سیول سیکریٹریٹ کوئٹہ میں صوبائی وزیر خوراک اور چیئرمین فوڈ اتھارٹی حاجی نورمحمد خان دومڑ نے عوامی مسائل کے فوری حل کے لیے ایک خصوصی نشست کا انعقاد کیا۔ نشست میں مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد، سرکاری افسران، قبائلی معتبرین، سماجی شخصیات اور دور دراز علاقوں سے آئے ہوئے شہریوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر صوبائی وزیر خوراک حاجی نورمحمد خان دومڑ نے نہایت خندہ پیشانی اور توجہ کے ساتھ تمام وفود کے مسائل سنے اور متعلقہ حکام کو فوری احکامات جاری کیے۔ انہوں نے عوام کو یقین دلایا کہ عوامی خدمت ہی ان کی سیاست کا بنیادی مقصد ہے اور عوام کے مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ حکومت عوام سے براہِ راست رابطے کو ترجیح دے رہی ہے تاکہ مسائل کو موقع پر ہی حل کیا جا سکے۔ شرکاء نے عوامی مسائل کے حل کے لیے اس اقدام کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی کہ ایسے اجلاس مستقبل میں بھی تسلسل کے ساتھ منعقد کیے جائیں گے۔

سول سیکریٹریٹ کوئٹہ میں صوبائی وزیر خوراک حاجی نورمحمد خان دومڑ کی عوامی مسائل کے حل کے لیے نشست 

کوئٹہ: سیول سیکریٹریٹ کوئٹہ میں صوبائی وزیر خوراک اور چیئرمین فوڈ اتھارٹی حاجی نورمحمد خان دومڑ نے عوامی مسائل کے فوری حل کے لیے ایک خصوصی نشست کا انعقاد کیا۔ نشست میں مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد، سرکاری افسران، قبائلی معتبرین، سماجی شخصیات اور دور دراز علاقوں سے آئے ہوئے شہریوں نے شرکت کی۔
اس موقع پر صوبائی وزیر خوراک حاجی نورمحمد خان دومڑ نے نہایت خندہ پیشانی اور توجہ کے ساتھ تمام وفود کے مسائل سنے اور متعلقہ حکام کو فوری احکامات جاری کیے۔ انہوں نے عوام کو یقین دلایا کہ عوامی خدمت ہی ان کی سیاست کا بنیادی مقصد ہے اور عوام کے مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے۔
صوبائی وزیر نے کہا کہ حکومت عوام سے براہِ راست رابطے کو ترجیح دے رہی ہے تاکہ مسائل کو موقع پر ہی حل کیا جا سکے۔ شرکاء نے عوامی مسائل کے حل کے لیے اس اقدام کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی کہ ایسے اجلاس مستقبل میں بھی تسلسل کے ساتھ منعقد کیے جائیں گے۔


Related News

ALI MADAD JATTAK HALF BARDARI
ALI MADAD JATTAK HALF BARDARI
cm balochistan 21st meeting hardcore
cm balochistan 21st meeting hardcore
Deputy Speaker Assembely of balochistan
Deputy Speaker Assembely of balochistan
cm balochistan meeting against violence
cm balochistan meeting against violence
balochistan high court 2025 reports
balochistan high court 2025 reports
pdma balochistan high alert
pdma balochistan high alert