اساتذہ کی مبینہ غیرقانونی تقرریاں، اینٹی کرپشن کی سی ٹی ایس پی کے سی ای او کو طلبی

اساتذہ کی مبینہ غیرقانونی تقرریاں، اینٹی کرپشن کی سی ٹی ایس پی کے سی ای او کو طلبی

کوئٹہ میں اساتذہ کی مبینہ غیرقانونی تقرریوں کی تحقیقات کے سلسلے میں اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ بلوچستان نے ٹیسٹنگ سروس سی ٹی ایس پی کے سی ای او فیصل کاکڑ کو 7 جنوری کو طلب کر لیا ہے۔ عدم حاضری کی صورت میں قانونی کارروائی کی جائے گی۔

رپورٹ: سیدہ نتاشا

 صوبے میں اساتذہ کی مبینہ غیرقانونی تقرریوں کے معاملے پر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ بلوچستان کی تحقیقات جاری ہیں۔ تحقیقات کے سلسلے میں ٹیسٹنگ سروس سی ٹی ایس پی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر فیصل کاکڑ کو طلب کر لیا گیا ہے۔

اینٹی کرپشن حکام کے مطابق فیصل کاکڑ کو سیکشن 160 ضابطہ فوجداری کے تحت طلبی نوٹس جاری کیا گیا ہے، جس میں انہیں 7 جنوری کو اینٹی کرپشن دفتر، ریلوے ہاؤسنگ سوسائٹی جوائنٹ روڈ کوئٹہ میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔
اعلامیے میں واضح کیا گیا ہے کہ مقررہ تاریخ پر پیش نہ ہونے کی صورت میں قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ اینٹی کرپشن حکام کا کہنا ہے کہ شفاف تحقیقات کو یقینی بنانے کے لیے تمام متعلقہ افراد سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔

Related News

وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم فیز فور جاری، بلوچستان کے 18 ہزار طلبہ مستفید ہوں گے
وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم فیز فور جاری، بلوچستان کے 18 ہزار طلبہ مستفید ہوں گے
پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے تحت وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم فیز فور کا سلسلہ جاری ہے، جس کے تحت بلوچستان کے اٹ...
بلوچستان کے طلبہ کی بین الاقوامی کینگرو ریاضی مقابلے میں پہلی شرکت
بلوچستان کے طلبہ کی بین الاقوامی کینگرو ریاضی مقابلے میں پہلی شرکت
بلوچستان کے طلبہ نے پہلی بار بین الاقوامی کینگرو ریاضی مقابلے میں شرکت کی، جس میں 12 اضلاع سے 150 پرائمری سطح...
بلوچستان بورڈ نے میٹرک سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کا اعلان کردیا
بلوچستان بورڈ نے میٹرک سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کا اعلان کردیا
بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے میٹرک سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کا اعلان کردیا۔ نویں ج...
تعلیم کی نئی راہیں: بک وین اور سائنس رائیڈز سے بلوچستان میں علم کا فروغ
تعلیم کی نئی راہیں: بک وین اور سائنس رائیڈز سے بلوچستان میں علم کا فروغ
بلوچستان کے دور دراز اور پسماندہ علاقوں میں علم کی روشنی پھیلانے کے لیے ایک منفرد اور مؤثر اقدام کے تحت "بک وی...
ضلع گوادر کے تمام سرکاری اسکول فعال، تعلیمی اصلاحات میں بڑی کامیابی
ضلع گوادر کے تمام سرکاری اسکول فعال، تعلیمی اصلاحات میں بڑی کامیابی
حکومتِ بلوچستان کی تعلیمی اصلاحات کے تحت ضلع گوادر کے تمام 313 سرکاری اسکول مکمل طور پر فعال کر دیے گئے ہیں۔ ف...
گوادر یونیورسٹی میں دوسرا بزنس اینڈ کلچرل گالا شروع
گوادر یونیورسٹی میں دوسرا بزنس اینڈ کلچرل گالا شروع
گوادر یونیورسٹی میں تین روزہ دوسرا بزنس اور کلچرل گالا شاندار انداز میں شروع ہوا، جو 2 فروری سے 4 فروری تک جار...