نان فنکشنل اسکولوں کی بحالی سے متعلق ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی زیر صدارت اجلاس

نان فنکشنل اسکولوں کی بحالی سے متعلق ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی زیر صدارت اجلاس

کوئٹہ میں نان فنکشنل اسکولوں کو فعال بنانے کے لیے ڈپٹی کمشنر مہراللّٰہ بادینی کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں مرحلہ وار بحالی، کم طلبہ والے اسکولوں کی منتقلی اور نئی عمارتوں کی تعمیر پر غور کیا گیا۔

رپورٹ: سیدہ نتاشا

نان فنکشنل اسکولوں کو فعال بنانے کے لیے ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللّٰہ بادینی کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ضلع بھر کے نان فنکشنل اسکولوں کی صورتحال، درپیش مسائل اور ان کے حل پر تفصیلی غور کیا گیا۔
ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان کے وژن کے مطابق نان فنکشنل اسکولوں کو مرحلہ وار فنکشنل کیا جائے گا تاکہ بچوں کو معیاری اور بروقت تعلیم کی سہولت میسر آ سکے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ کم طلبہ والے اسکولوں کو قریبی اسکولوں میں منتقل کیا جائے، جبکہ جہاں اسکولوں کی عمارت موجود نہیں وہاں نئی اسکول بلڈنگز تعمیر کی جائیں گی۔
اجلاس کے دوران متعلقہ افسران کو نان فنکشنل اسکولوں کا مکمل اور مستند ڈیٹا ڈپٹی کمشنر کو پیش کرنے کی ہدایت بھی کی گئی۔ مہراللّٰہ بادینی نے واضح کیا کہ ضلعی انتظامیہ تعلیمی بہتری کے لیے ہمہ وقت متحرک رہے گی اور اس سلسلے میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے

Related News

وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم فیز فور جاری، بلوچستان کے 18 ہزار طلبہ مستفید ہوں گے
وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم فیز فور جاری، بلوچستان کے 18 ہزار طلبہ مستفید ہوں گے
پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے تحت وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم فیز فور کا سلسلہ جاری ہے، جس کے تحت بلوچستان کے اٹ...
بلوچستان کے طلبہ کی بین الاقوامی کینگرو ریاضی مقابلے میں پہلی شرکت
بلوچستان کے طلبہ کی بین الاقوامی کینگرو ریاضی مقابلے میں پہلی شرکت
بلوچستان کے طلبہ نے پہلی بار بین الاقوامی کینگرو ریاضی مقابلے میں شرکت کی، جس میں 12 اضلاع سے 150 پرائمری سطح...
بلوچستان بورڈ نے میٹرک سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کا اعلان کردیا
بلوچستان بورڈ نے میٹرک سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کا اعلان کردیا
بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے میٹرک سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کا اعلان کردیا۔ نویں ج...
تعلیم کی نئی راہیں: بک وین اور سائنس رائیڈز سے بلوچستان میں علم کا فروغ
تعلیم کی نئی راہیں: بک وین اور سائنس رائیڈز سے بلوچستان میں علم کا فروغ
بلوچستان کے دور دراز اور پسماندہ علاقوں میں علم کی روشنی پھیلانے کے لیے ایک منفرد اور مؤثر اقدام کے تحت "بک وی...
ضلع گوادر کے تمام سرکاری اسکول فعال، تعلیمی اصلاحات میں بڑی کامیابی
ضلع گوادر کے تمام سرکاری اسکول فعال، تعلیمی اصلاحات میں بڑی کامیابی
حکومتِ بلوچستان کی تعلیمی اصلاحات کے تحت ضلع گوادر کے تمام 313 سرکاری اسکول مکمل طور پر فعال کر دیے گئے ہیں۔ ف...
گوادر یونیورسٹی میں دوسرا بزنس اینڈ کلچرل گالا شروع
گوادر یونیورسٹی میں دوسرا بزنس اینڈ کلچرل گالا شروع
گوادر یونیورسٹی میں تین روزہ دوسرا بزنس اور کلچرل گالا شاندار انداز میں شروع ہوا، جو 2 فروری سے 4 فروری تک جار...