قومی فٹبالر علی آغا کا کوئٹہ میں شاندار استقبال، پاکستان کی تاریخی فتح پر جشن

قومی فٹبالر علی آغا کا کوئٹہ میں شاندار استقبال، پاکستان کی تاریخی فتح پر جشن

ڈائمنڈ جوبلی فٹبال ٹورنامنٹ میں تاریخی کامیابی کے بعد قومی فٹبالر علی آغا کوئٹہ پہنچے، جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ پاکستان نے فائنل میں افغانستان کو شکست دے کر 74 سال بعد بین الاقوامی فٹبال ٹائٹل جیتا۔

رپورٹ : محمد خان کاکڑ

ڈائمنڈ جوبلی انٹرنیشنل فٹبال ٹورنامنٹ میں تاریخی کامیابی حاصل کرنے کے بعد قومی فٹبالر علی آغا کوئٹہ پہنچ گئے۔

محکمہ کھیل حکومت بلوچستان، اہلِ خانہ، دوست احباب اور مداحوں نے کوئٹہ ائیرپورٹ پر علی آغا کا پُرتپاک استقبال کیا۔

اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایکٹیویٹیز محمد آصف لانگو نے علی آغا کو پھولوں کے ہار پہنائے اور گلدستہ پیش کرتے ہوئے مبارکباد دی۔

پاکستان نے 74 سال بعد کسی بین الاقوامی فٹبال ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔

فائنل کے سنسنی خیز مقابلے میں پاکستان نے روایتی حریف افغانستان کو شکست دے کر ڈائمنڈ جوبلی ٹرافی اپنے نام کر لی۔

Keywords : Ali Agha, Diamond Jubilee Football Tournament, Pakistan Football Victory, Quetta reception

Related News

کوئٹہ کے محمد ہاشم نے ملائیشیا میں فیفا-اے ایف سی بی لائسنس کورس کا پہلا مرحلہ مکمل کر لیا
کوئٹہ کے محمد ہاشم نے ملائیشیا میں فیفا-اے ایف سی بی لائسنس کورس کا پہلا مرحلہ مکمل کر لیا
کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان فٹبال کوچ محمد ہاشم نے ملائیشیا میں فیفا اور اے ایف سی بی لائسنس کوچنگ کورس کا...
کراچی میں فیفا ورلڈ کپ 2026 کا جنون عروج پر
کراچی میں فیفا ورلڈ کپ 2026 کا جنون عروج پر
کراچی میں فیفا ورلڈ کپ 2026 کے میچز کے دوران فٹبال کا جنون عروج پر ہے، جہاں شہری دن رات اپنی پسندیدہ ٹیموں کے...
شایاک دوست: نوشکی سے قومی پرچم تک
شایاک دوست: نوشکی سے قومی پرچم تک
نوشکی سے تعلق رکھنے والے فٹبالر شایاک دوست نے محنت، لگن اور صلاحیت کے بل بوتے پر قومی اور بین الاقوامی سطح پر...
گوادر میں فیفا ورلڈ کپ اسکریننگ، شائقین کے لیے بڑی اسکرینوں کا خصوصی انتظام
گوادر میں فیفا ورلڈ کپ اسکریننگ، شائقین کے لیے بڑی اسکرینوں کا خصوصی انتظام
گوادر میں فیفا ورلڈ کپ 2026 کے موقع پر مختلف مقامات پر بڑی اسکرینیں اور جدید ساؤنڈ سسٹم نصب کیے گئے ہیں۔ یہ ا...
نیشنل جونیئر کراٹے چیمپئن شپ: بلوچستان نے 7 گولڈ میڈلز جیت کر میدان مار لیا
نیشنل جونیئر کراٹے چیمپئن شپ: بلوچستان نے 7 گولڈ میڈلز جیت کر میدان مار لیا
پشاور میں منعقدہ نیشنل جونیئر کراٹے چیمپئن شپ میں بلوچستان کے کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے...
پاکستان نے ڈائمنڈ جوبلی فٹبال ٹورنامنٹ کا تاریخی ٹائٹل جیت لیا، فائنل میں افغانستان کو 0-2 سے شکست
پاکستان نے ڈائمنڈ جوبلی فٹبال ٹورنامنٹ کا تاریخی ٹائٹل جیت لیا، فائنل میں افغانستان کو 0-2 سے شکست
مالدیپ میں منعقدہ ڈائمنڈ جوبلی فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستان نے افغانستان کو 0-2 سے شکست دے کر اپنی تاری...