وزیراعظم کا مسلم ورلڈ لیگ سے غزہ اور مشرقِ وسطیٰ میں امن کے لیے مؤثر کردار ادا کرنے کا مطالبہ

وزیراعظم کا مسلم ورلڈ لیگ سے غزہ اور مشرقِ وسطیٰ میں امن کے لیے مؤثر کردار ادا کرنے کا مطالبہ

وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم ورلڈ لیگ پر زور دیا کہ وہ غزہ، مشرقِ وسطیٰ اور دیگر مسلم خطوں میں امن و استحکام کے لیے مؤثر کردار ادا کریں۔ انہوں نے مسلم دنیا کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مذہبی ہم آہنگی، مکالمے اور مشترکہ کوششوں کی ضرورت پر بھی زور دیا۔

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم ورلڈ لیگ کے سیکریٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ سے ملاقات میں تنظیم پر زور دیا کہ وہ غزہ، مشرقِ وسطیٰ اور دیگر مسلم خطوں میں امن و استحکام کے قیام کے لیے مؤثر کردار ادا کریں۔

انہوں نے کہا کہ مسلم دنیا کو درپیش چیلنجز، بالخصوص غزہ، ایران اور خلیجی خطے کی صورتحال کے تناظر میں مذہبی ہم آہنگی اور مکالمے کو فروغ دینا ناگزیر ہے۔ دوسری جانب ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا کہ ایران، قطر، پاکستان اور عمان کی ثالثی کی کوششوں کے ذریعے امریکہ کے ساتھ کشیدگی میں مزید اضافے کو روکنے کے لیے رابطے جاری رکھے ہوئے ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران نے اپنے وعدوں کی خلاف ورزی میں کبھی پہل نہیں کی۔

Keywords : Shehbaz Sharif, Muslim World, Middle East Peace, Gaza

Related News

پاکستان اور چین کے درمیان فارماسیوٹیکل شعبے میں 850 ملین ڈالر کے معاہدے
پاکستان اور چین کے درمیان فارماسیوٹیکل شعبے میں 850 ملین ڈالر کے معاہدے
پاکستان اور چین کے درمیان فارماسیوٹیکل اور ہیلتھ کیئر شعبے میں 850 ملین ڈالر مالیت کے معاہدے اور مفاہمتی یاددا...
پاکستان اور چین کا سی پیک 2.0، مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل معیشت میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
پاکستان اور چین کا سی پیک 2.0، مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل معیشت میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے شنگھائی میں ملاقات کے دوران پاک چین اسٹریٹ...
آبنائے ہرمز پر امریکی فیس اور پابندیوں کے اعلان کو ایران نے مسترد کر دیا
آبنائے ہرمز پر امریکی فیس اور پابندیوں کے اعلان کو ایران نے مسترد کر دیا
امریکا نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تجارتی جہازوں پر 20 فیصد فیس عائد کرنے اور ایرانی بندرگاہوں پر نئی پابندیا...
فیلڈ مارشل عاصم منیر دو روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
فیلڈ مارشل عاصم منیر دو روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
چیف آف ڈیفنس فورسز اور چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر دو روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے، جہاں وہ ا...
مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی: پاکستان کی تشویش، تمام فریقین پر تحمل اور مذاکرات پر زور
مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی: پاکستان کی تشویش، تمام فریقین پر تحمل اور مذاکرات پر زور
پاکستان نے مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تمام فریقین پر فوری طور پر تحمل،...
وینزویلا میں تباہ کن زلزلوں سے ہلاکتیں 920 تک پہنچ گئیں، ہزاروں افراد بے گھر
وینزویلا میں تباہ کن زلزلوں سے ہلاکتیں 920 تک پہنچ گئیں، ہزاروں افراد بے گھر
وینزویلا میں حالیہ تباہ کن زلزلوں کے نتیجے میں 920 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 3,300 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔...