بلوچستان میں اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن

بلوچستان میں اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن

انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے بلوچستان میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے دو مختلف آپریشنز میں دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کارروائیوں کے دوران 6 کروڑ 3 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 55 کلوگرام منشیات برآمد کی گئی۔

رپورٹ: محمد خان کاکڑ

 محکمہ کھیل حکومت بلوچستان کے زیراہتمام آل کوئٹہ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کے سلسلے میں ایوب اسپورٹس کمپلیکس میں جاری دوسرا راؤنڈ مکمل ہوگیا۔ آج بروز منگل ٹورنامنٹ کے دوران تین سنسنی خیز میچز کھیلے گئے۔
پہلا میچ نور حیات اسکول اور ٹائیگر رئیسانی زیارت کے درمیان کھیلا گیا، جہاں 133 رنز کا ہدف ٹائیگر رئیسانی زیارت نے آخری گیند پر حاصل کر کے شاندار فتح اپنے نام کی۔ عمران خان نے ناقابلِ شکست 60 رنز بنا کر نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

دوسرا میچ ینگ گرین اور افغان زلمی کے درمیان کھیلا گیا۔ افغان زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 114 رنز بنائے، جس میں اویس نے 60 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ جواب میں ینگ گرین کی ٹیم مقررہ اوورز میں صرف 55 رنز بنا سکی۔
تیسرے میچ میں حیدر فائٹر نوحصار نے خان برادر کو دس وکٹوں سے شکست دے دی۔ خان برادر نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 59 رنز بنائے، جس کے جواب میں حیدر فائٹر نوحصار نے محض تیسرے اوور میں ہدف حاصل کرلیا۔ فخر دین 30 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔
ٹورنامنٹ کے سلسلے میں کل ایوب اسپورٹس کمپلیکس میں تیسرے راؤنڈ کے تین میچز کھیلے جائیں گے، جن کی فاتح ٹیمیں فائنل راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کریں گی۔

Related News

معرکۂ حق پر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا خصوصی پیغام
معرکۂ حق پر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا خصوصی پیغام
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے معرکۂ حق کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں افواجِ پاکستان، قومی سیاسی قی...
پنجگور میں عالمی یومِ تھیلیسیمیا کے موقع پر آگاہی واک اور تقریب کا انعقاد
پنجگور میں عالمی یومِ تھیلیسیمیا کے موقع پر آگاہی واک اور تقریب کا انعقاد
عالمی یومِ تھیلیسیمیا کے موقع پر پنجگور میں قندیل تھیلیسیمیا کیئر سنٹر کے زیرِ اہتمام آگاہی واک اور تقریب منعق...
بلوچستان میں عوامی فلاح کے بڑے ترقیاتی منصوبوں پر تیز پیش رفت
بلوچستان میں عوامی فلاح کے بڑے ترقیاتی منصوبوں پر تیز پیش رفت
چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اجلاس میں صوبے کے اہم ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا گیا۔ پیپلز...
کوئٹہ میں ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کیلئے الیکٹرک بسوں کی منظوری
کوئٹہ میں ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کیلئے الیکٹرک بسوں کی منظوری
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت اجلاس میں کوئٹہ کی گرین اور پنک بسوں کو مرحلہ وار الیکٹرک بسوں...
حکومتِ بلوچستان کا پسنی فش ہاربر کو مکمل طور پر فعال بنانے کا فیصلہ
حکومتِ بلوچستان کا پسنی فش ہاربر کو مکمل طور پر فعال بنانے کا فیصلہ
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت پسنی فش ہاربر کی بحالی سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں من...
پی بی 36 قلات میں ری پولنگ: صوبائی الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس
پی بی 36 قلات میں ری پولنگ: صوبائی الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس
کوئٹہ میں صوبائی الیکشن کمشنر علی اصغر سیال کی زیر صدارت ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں پی بی 36 قلات ک...