غزالہ گولہ نے قائم مقام گورنر بلوچستان کا حلف اٹھا لیا

غزالہ گولہ نے قائم مقام گورنر بلوچستان کا حلف اٹھا لیا

غزالہ گولہ نے گورنر ہاؤس کوئٹہ میں منعقدہ تقریب میں قائم مقام گورنر بلوچستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس کامران خان ملاخیل نے ان سے حلف لیا، جبکہ تقریب میں وزیراعلیٰ بلوچستان اور دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی۔

رپورٹ: سیدہ نتاشا

غزالہ گولہ نے قائم مقام گورنر بلوچستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس کوئٹہ میں منعقد ہوئی، جہاں چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس کامران خان ملاخیل نے ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی غزالہ گولہ سے حلف لیا۔
تقریب میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، اراکین پارلیمنٹ، صوبائی سیکرٹریز اور دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی۔ اس موقع پر صوبے میں آئینی تسلسل، جمہوری اقدار کے فروغ اور عوامی خدمت کے عزم کا اظہار کیا گیا۔

Related News

معرکۂ حق پر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا خصوصی پیغام
معرکۂ حق پر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا خصوصی پیغام
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے معرکۂ حق کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں افواجِ پاکستان، قومی سیاسی قی...
پنجگور میں عالمی یومِ تھیلیسیمیا کے موقع پر آگاہی واک اور تقریب کا انعقاد
پنجگور میں عالمی یومِ تھیلیسیمیا کے موقع پر آگاہی واک اور تقریب کا انعقاد
عالمی یومِ تھیلیسیمیا کے موقع پر پنجگور میں قندیل تھیلیسیمیا کیئر سنٹر کے زیرِ اہتمام آگاہی واک اور تقریب منعق...
بلوچستان میں عوامی فلاح کے بڑے ترقیاتی منصوبوں پر تیز پیش رفت
بلوچستان میں عوامی فلاح کے بڑے ترقیاتی منصوبوں پر تیز پیش رفت
چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اجلاس میں صوبے کے اہم ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا گیا۔ پیپلز...
کوئٹہ میں ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کیلئے الیکٹرک بسوں کی منظوری
کوئٹہ میں ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کیلئے الیکٹرک بسوں کی منظوری
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت اجلاس میں کوئٹہ کی گرین اور پنک بسوں کو مرحلہ وار الیکٹرک بسوں...
حکومتِ بلوچستان کا پسنی فش ہاربر کو مکمل طور پر فعال بنانے کا فیصلہ
حکومتِ بلوچستان کا پسنی فش ہاربر کو مکمل طور پر فعال بنانے کا فیصلہ
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت پسنی فش ہاربر کی بحالی سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں من...
پی بی 36 قلات میں ری پولنگ: صوبائی الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس
پی بی 36 قلات میں ری پولنگ: صوبائی الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس
کوئٹہ میں صوبائی الیکشن کمشنر علی اصغر سیال کی زیر صدارت ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں پی بی 36 قلات ک...