بارش اور برفباری کے بعد صفا کوئٹہ کا فوری صفائی آپریشن

بارش اور برفباری کے بعد صفا کوئٹہ کا فوری صفائی آپریشن

کوئٹہ میں حالیہ بارش اور برفباری کے بعد مختلف علاقوں میں پھیلنے والی گندگی اور کیچڑ کے خاتمے کے لیے صفا کوئٹہ نے فوری صفائی آپریشن شروع کر دیا ہے۔ شہر کی اہم سڑکوں پر مشینری اور عملہ متحرک ہے تاکہ شہریوں کو آمد و رفت میں سہولت فراہم کی جا سکے۔

رپورٹ: سیدہ نتاشا

کوئٹہ میں بارش اور برفباری کے بعد مختلف علاقوں میں پیدا ہونے والی گندگی، کیچڑ اور ملبے کے خاتمے کے لیے صفا کوئٹہ کی جانب سے فوری طور پر صفائی آپریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
صفا کوئٹہ کی ٹیمیں مسجد روڈ، سریاب روڈ، منیر احمد خان روڈ، کلی دیبا اور گولیمار چوک سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں متحرک نظر آئیں، جہاں صفائی عملے کی مدد سے سڑکوں کی صفائی کا عمل جاری ہے۔

بارش کے باعث سڑکوں پر جمع ہونے والا کیچڑ، ملبہ اور کچرا ہٹایا جا رہا ہے تاکہ شہریوں کو روزمرہ آمد و رفت میں مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
انتظامیہ کے مطابق صفائی آپریشن کو جلد از جلد مکمل کرنے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، جبکہ شہر کو صاف ستھرا بنانے کے لیے عملہ مسلسل فرائض انجام دے رہا ہے

Related News

معرکۂ حق پر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا خصوصی پیغام
معرکۂ حق پر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا خصوصی پیغام
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے معرکۂ حق کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں افواجِ پاکستان، قومی سیاسی قی...
پنجگور میں عالمی یومِ تھیلیسیمیا کے موقع پر آگاہی واک اور تقریب کا انعقاد
پنجگور میں عالمی یومِ تھیلیسیمیا کے موقع پر آگاہی واک اور تقریب کا انعقاد
عالمی یومِ تھیلیسیمیا کے موقع پر پنجگور میں قندیل تھیلیسیمیا کیئر سنٹر کے زیرِ اہتمام آگاہی واک اور تقریب منعق...
بلوچستان میں عوامی فلاح کے بڑے ترقیاتی منصوبوں پر تیز پیش رفت
بلوچستان میں عوامی فلاح کے بڑے ترقیاتی منصوبوں پر تیز پیش رفت
چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اجلاس میں صوبے کے اہم ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا گیا۔ پیپلز...
کوئٹہ میں ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کیلئے الیکٹرک بسوں کی منظوری
کوئٹہ میں ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کیلئے الیکٹرک بسوں کی منظوری
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت اجلاس میں کوئٹہ کی گرین اور پنک بسوں کو مرحلہ وار الیکٹرک بسوں...
حکومتِ بلوچستان کا پسنی فش ہاربر کو مکمل طور پر فعال بنانے کا فیصلہ
حکومتِ بلوچستان کا پسنی فش ہاربر کو مکمل طور پر فعال بنانے کا فیصلہ
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت پسنی فش ہاربر کی بحالی سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں من...
پی بی 36 قلات میں ری پولنگ: صوبائی الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس
پی بی 36 قلات میں ری پولنگ: صوبائی الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس
کوئٹہ میں صوبائی الیکشن کمشنر علی اصغر سیال کی زیر صدارت ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں پی بی 36 قلات ک...