بلوچستان میں ڈیجیٹل گورننس کے فروغ پر پیش رفت، محکمہ بلدیات اور نادرا کے مابین مشاورتی اجلاس

کوئٹہ میں سیکرٹری بلدیات و دیہی ترقی عبدالروف بلوچ کی زیرِ صدارت محکمہ بلدیات و دیہی ترقی حکومتِ بلوچستان اور نادرا بلوچستان کے مابین مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں صوبے میں ڈیجیٹل گورننس کے فروغ، عوامی خدمات کو مؤثر بنانے اور لوکل گورنمنٹ دفاتر کے جغرافیائی و انتظامی ڈیٹا کی فراہمی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں نادرا اور محکمہ بلدیات کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔

Related News

کوئٹہ میں ائیرپورٹ روڈ پر تجاوزات کے خلاف بھرپور آپریشن، 22 افراد گرفتار

کوئٹہ: ضلعی انتظامیہ کوئٹہ نے ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی ہدایات کی روشنی میں ائیرپورٹ روڈ پر نالے کے ا...
سبی اور لورالائی ڈویژن کو مکمل طور پر اے - ایریا قرار دے دیا گیا، لیویز فورس بلوچستان پولیس میں ضم

کوئٹہ: حکومتِ بلوچستان نے ایک اہم انتظامی اور سیکیورٹی فیصلہ کرتے ہوئے سبی اور لورالائی ڈویژن کے تمام ریونیو ا...
سوئی ماسٹر ڈویلپمنٹ پلان کے تحت سوئی ٹاؤن میں جامع ترقیاتی و خوبصورتی کے منصوبوں کا آغاز ہوگا، وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت سوئی ماسٹر ڈویلپمنٹ پلان سے متعلق ایک اعلیٰ سطحی اجلاس...
صوبے میں امن و امان کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ، 31 جنوری تک پابندیاں برقرار

کوئٹہ: حکومت بلوچستان کے محکمہ داخلہ نے امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے صوبے بھر میں دفعہ 144 کے...
ایمرجنسی ریسپانس سروس 1122 بلوچستان نے سال 2025 کی سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی ہے، جو صوبے بھر میں ریسکیو سروسز کی مؤثر اور بروقت خدمات کا واضح ثبوت ہے۔

رپورٹ کے مطابق یکم جنوری سے اکتیس دسمبر دو ہزار پچیس تک 1122 بلوچستان نے قومی اور بین الصوبائی شاہراہوں پر پچی...
سال 2025 میں بلوچستان پولیس کی نمایاں کارکردگی، منشیات، غیرقانونی اسلحہ اور جرائم کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائیاں

کوئٹہ: رواں سال 2025 میں بلوچستان پولیس نے صوبے بھر میں منشیات، غیرقانونی اسلحہ، جرائم اور ٹریفک قوانین کی خلا...